نعمت الہی کی قدر کیسے ہو؟ ◙ … ابوعبدالعزیزمحمدیوسف مدنی "عن ابی ھیریرۃ قال:قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: "انظروا الی من ھواسفل منکم،ولاتنظروا الی من ھوفوقکم ، فھواجدران لاتزدروا نعمة اللہ علیکم"۔ ترجمہ: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسے لوگوں کی طرف دیکھوجو (دنیا کے مال واسباب کے لحاظ سے) تم سے نیچے (کمتر) ہوں اور ان کی طرف مت دیکھو جو (مال ودولت میں ) تم سے اوپر(بڑھ کر ) ہوں۔ اس طرح زیادہ لائق ہے کہ پھر تم اللہ کی نعمتوں کی ناقدری نہ کروجو اس کی طرف سے تم پر ہوئي ہیں (متفق علیہ:یہ صحیح مسلم کے...
Comments
Post a Comment